Press Releases

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، عمرکوٹ پولیس کی فوری کارروائی، ملزم گرفتار ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں ایک شخص کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض عمل میں ملوث دیکھا گیا، جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ ویمن عمرکوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم ممتاز ولد محمد جمن بھٹی سکنہ منگریا پارو عمرکوٹ کو گرفتار کر لیا۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 04 جون 2026

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، عمرکوٹ پولیس کی فوری کارروائی، ملزم گرفتار

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں ایک شخص کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض عمل میں ملوث دیکھا گیا، جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ ویمن عمرکوٹ پولیس...


ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM, PSP کی ہدایات پر ایس پی آفس میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM, PSP نے آج ایس پی آفس عمرکوٹ میں محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کا آغاز کیا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس افسران اور امام بارگاہوں کے منتظمین نے شرکت کی۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 04 جون 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM, PSP کی ہدایات پر ایس پی آفس میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM, PSP نے آج ایس پی آفس عمرکوٹ میں محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اہ...


ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر آج ایس پی آفس عمرکوٹ میں محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 03 جون 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر آج ایس پی آفس عمرکوٹ میں محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ڈی ایس پیز، پولیس افسران اور علماء کرام نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران محرم الحرام کے جلوسوں، مجالس اور دیگر مذہبی اجتم...


ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، جوا، چوری، اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 02 جون 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، جوا، چوری، اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

🔹 Read More


ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM PSP کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی سٹی میاں اظہر سمون اور ایس ایچ او سٹی نور محمد نوحانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم کامیابیوں سے آگاہ کیا۔

 ·

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

مورخہ: 02/06/2026

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپور QPM PSP کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

اسی سلسلے میں ڈی ایس پی سٹی میاں اظہر سمون اور ایس ایچ او سٹی نور محمد نوحانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم کامیابیوں سے آگاہ کیا۔

17 روز ق...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.