Press Releases

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی نگرانی میں آج ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے

*پریس ریلیز*

*ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ*

*تاریخ: 24 ستمبر 2025*

👮 ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی نگرانی میں آج ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔

👈


ڈسٹرکٹ عمرکوٹ میں بلدیاتی انتخابات 24 ستمبر 2025 کو 12 پولنگ اسٹیشنز پر منعقد ہوں گے۔

پریس ریلیز ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ تاریخ: 22 ستمبر 2025

بلدیاتی انتخابات کے لئے سیکیورٹی پلان ڈسٹرکٹ عمرکوٹ

ڈسٹرکٹ عمرکوٹ میں بلدیاتی انتخابات 24 ستمبر 2025 کو 12 پولنگ اسٹیشنز پر منعقد ہوں گے۔

عمرکوٹ پولیس نے پرامن، شفاف اور بلا تعطل انتخابات کے انعقاد کے لئے ایک جامع سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ اس موقع پر 335 پولیس افسران و جوان کو ڈیوٹی کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔ تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولیس فورس موجود ہوگی جبکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریزرو فورس الرٹ رہے گ...


ملزم دیوان ولد کیول میگھواڑ سکنہ تعلقہ سامارو کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 04 پیکٹ آداب (400 پوری) برآمد ہوئے۔

Press Release

District: Umerkot

Date: 20-09-2025

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

🔹 تھانہ سامارو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم دیوان ولد کیول میگھواڑ سکنہ تعلقہ سامارو کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 04 پیکٹ آداب...


تھانہ کنری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول حسین ولد نور محمد کپری سکنہ تعلقہ کنری کو گرفتار کیا

Press Release

District: Umerkot

Date: 18-09-2025

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے 02 کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا۔

🔹 تھانہ کنری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول حسین ولد نور محمد کپری سکنہ تعلقہ کنری کو گرفتار کیا۔...


منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

17 ستمبر 2025

ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں آج مختلف پولیس اسٹیشنز کی جانب سے کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پولیس اسٹیشن کنری

1️⃣ مقد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.