Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ھانہ سامارو پولیس نے آج مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
13 ستمبر 2025
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور مضرِ صحت گٹکا و ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ سامارو پولیس نے آج مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔
پولیس اسٹیشن: سامارو
1. مقدمہ نمبر 78/2025، دفعہ 3/4 PEHO
ملزم: احسان علی ولد قربان علی خاصخیلی
برآمدگی: 5 لیٹر دیسی شراب۔
2. م...
منشیات فروشوں اور گٹکا/مین پوری مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیاں
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
12 ستمبر 2025
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور گٹکا/مین پوری مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
تھانہ سامارو پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم محمد حنیف ولد محمد اسماعیل سموں کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 03 پیکٹ سفینہ (330 پوری)، 01 پیکٹ رائل کنگ (110 پور...
گٹکا و مین پوری کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
11 ستمبر 2025
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد (PSP) کی خصوصی ہدایات پر ضلع پولیس کی جانب سے غیر قانونی گٹکا و مین پوری کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسی سلسلے میں تھانہ سی آئی اے صوفی فقیر پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں گٹکا و مین پوری برآمد کرلی اور دو اہم ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان:
1- راجیش کمار عرف راجو ولد دیوان مالہی، سکنہ چندیرام پارو عمرکوٹ
2- جھانگیر ولد نسي...
ایس ایس پی عمرکوٹ *جناب عزیر احمد* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، من پوری، منشیات، اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
*ضلع عمرکوٹ*
*تاریخ: 14-07-2025*
*پریس ریلیز*
ایس ایس پی عمرکوٹ *جناب عزیر احمد* کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں گٹکا، من پوری، منشیات، اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرتے ہوئے کئی ملزمان کو گرفتار کر کے ممنوعہ اشیاء اور ہتھیار برآمد کیے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
---
*تھانہ صوفی فقیر*
پولیس تھانہ صوفی فقیر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم:
...
ھانہ عمرکوٹ سٹی پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار
*پریس ریلیز*
*ضلع عمرکوٹ پولیس*
*تاریخ: 13 جولائی 2025*
تھانہ عمرکوٹ سٹی پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار
ایس ایس پی عمرکوٹ کے احکامات پر ایس ایچ او عمرکوٹ سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر لیا .
کارروائی عمرکوٹ کے علاقے کولھی دڑو میں عمل میں لائی گئی .
گرفتار ملزم کی شناخت پونجو ولد ایسر کولھی کے نام سے ہوئی .
جامع تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی .<...