Press Releases

منشیات، گٹکا، مین پوری اور شراب فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء برآمد

*پریس ریلیز*

*تاریخ: 12 جولائی 2025*

*ضلع عمرکوٹ پولیس* کی مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں، منشیات، گٹکا، مین پوری اور شراب فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء برآمد *(ترجمان ضلع عمرکوٹ پولیس)۔*

تھانہ *سٹی عمرکوٹ (CIA)* کی کارروائی کے دوران منشیات فروش مٺو ولد ٺارو خان خاصخیلی کو خاصخیلی پاڑو عمرکوٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے 600 گرام چرس اور نقدی 500 روپے برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 125/2025 بجرم دفعہ 9(i)3b CNSA درج کیا گیا ہے۔


ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور انچارج سی آئی اے کا ایک اہم اجلاس ۔

پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

مورخہ: 11 جولائی 2025

ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد کی زیر صدارت آج ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور انچارج سی آئی اے کا ایک اہم اجلاس ۔

اجلاس میں ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، مجرمانہ سرگرمیوں کی روک تھام، اور جاری پولیس کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران درج ذیل نکات پر خصوصی توجہ دی گئی:

1. سنگین مقدمات میں ملوث مفرور/اشتہاری ملزمان کی گرفتاری:

ایس ایس پی عمرکوٹ...


ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

*پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 10-07-2025

ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمدکی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

*تھانہ کنری:

جرم نمبر: 112/2025

دفعات: 3/4 PEHO

ملزم کا نام:

1. علی نواز ولد صدرالدین نوحانی، سکنہ کارونجھر کالونی کنری

برآمدگی:

190 لیٹر دیسی شراب

یہ مقدمہ ملزم کے قبضے سے دیسی شراب کی برآمدگی کے بعد درج کیا گیا۔

*تھانہ کھوکھرپار:...


ضلع عمرکوٹ میں بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی رواداری، اور پائیدار امن و امان کے قیام کے لیے *ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد* کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس

*پریس ریلیز*

*ضلع عمرکوٹ*

*مورخہ: 09 جولائی 2025*

ضلع عمرکوٹ میں بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی رواداری، اور پائیدار امن و امان کے قیام کے لیے *ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد* کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر سے تمام مسالک کے جید علماے کرام نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں مندرجہ ذیل نکات پر اتفاقِ رائے سے فیصلے کیے گئے:

---

1. *باہمی احترام اور عدمِ مداخلت* :

اہلِ سنت مکتبۂ فکر کے افراد، اہلِ تشیع مکتبۂ فکر...


محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع عمرکوٹ میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 02 جولائی 2025

📰 پریس ریلیز

محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع عمرکوٹ میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کے لیے ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد (PSP)، ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ، اور رینجرز کے ونگ کمانڈر کی قیادت میں ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا گیا۔

فلیگ مارچ میں عمرکوٹ پولیس، رینجرز،...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.