Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گٹکے، ماوے اور دیگر مضهر صحت اشیاء کی تیاری، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 01/07/2025
ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد (PSP) کی ہدایت پر ضلع بھر میں گٹکے، ماوے اور دیگر مضهر صحت اشیاء کی تیاری، فروخت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اسی سلسلے میں پولیس اسٹیشن چھور کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مندرجہ ذیل ملزم کو گرفتار کیا گیا:
ملزم کا نام:
1. عیدل عرف پورھو ولد سہراب قوم منگریو سکنه کھیت سنگھ، تعلقہ عمرکوٹ
برآمدگی:
500 عدد آداب اور نقدی 1500...
ایس ایس پی عمرکوٹ کا مختلف امام بارگاہوں کا دورہ، متولیان سے ملاقات، سیکیورٹی روٹس کا جائزہ
پریس ریلیز
تاریخ: 27 جون 2025
ایس ایس پی عمرکوٹ کا مختلف امام بارگاہوں کا دورہ، متولیان سے ملاقات، سیکیورٹی روٹس کا جائزہ
ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد نے آج ضلع عمرکوٹ کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے امام بارگاہوں کے متولیان سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات، مسائل اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔
ایس ایس پی نے جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہوں کے داخلی و خارجی راستوں کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی پلان پر عملدر...
منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
پریس ریلیز
ضلع عمرکوٹ
تاریخ: 26 جون 2025
ایس ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد (PSP) کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ضلع پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران مقدمات درج اور برآمدگیاں عمل میں لائی گئیں۔
تھانہ ٹالہی
پولیس اسٹیشن ٹالہی کی حدود میں کاروائی کے دوران 65 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔ مقدمہ نمبر 16/2025 بجرم 3/4 PEHO درج کیا گیا۔
ملزمان کی شناخت درج ذیل ہے:
گٹکا/ماوا کے خلاف بڑی کارواٸ
Press Release
Wed 30 April 2025
District Police Umerkot
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا کے خلاف بڑی کارواٸ . . . 11000 گٹکا/ماوا برآمد ۔۔۔ مجموعی طور پر قتل، اقدام قتل، ڈکیی و رہزنی و چوری کے مقدمات میں 09 ملزمان گرفتار۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ کنری:
کی بڑی کارواٸ، گٹکا پیڈلر و سپلاٸیر شاہزیب آراٸیں اور چندن سوٹھاڑ گرفتار، ملزم کے قبضے سے مختلیف اقسام کی 11000 گٹکا/ ماوا پڑیاں برآمد۔ کراٸم نمبر 69/2025 دفعہ 4. 5...
گٹکا/ماوا کے خلاف کارواٸ
Press Release
Tuesday 29 April 2025
District Police Umerkot
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا کے خلاف کارواٸ . . . 03 ملزمان گرفتار 1570 گٹکا ماوا اور موٹر ساٸیکل برآمد۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ کنری:
گٹکا پیڈلر و سپلاٸیر شیر محمد کھوسہ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 230 گٹکا/ماوا برآمد۔ کراٸم نمبر 66/2025 دفعہ 4. 5. 8 گٹکا ایکٹ۔
02). پولیس تھانہ کنری:
گٹکا پیڈلر و سپلاٸیر پریم مالہی گرفتار، ملزم کے قب...