Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تفتیشی مراحل میں استمعال ہونے والے اخراجات کے مد میں Cost of Investigation کے 18,21000 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیۓ گۓ۔
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کی جانب سے SSP آفیس عمرکوٹ میں ضلع کے 46 پولیس انویسٹگیشن افسران کو تفتیشی مراحل میں استمعال ہونے والے اخراجات کے مد میں Cost of Investigation کے 18,21000 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیۓ گۓ۔
آج مورخہٕ 17جنوری 2025 کو ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد نے SSP آفیس عمرکوٹ میں ضلع عمرکوٹ پولیس کے تمام 46 انویسٹیگیشن افسران کو تفتیش کے مراحل میں استمعال ہونے والے اخراجات کی مد میں 18,21000 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیۓ۔
ایس ایس پی عمرکوٹ نے تمام انویسٹیگیشن افسر...
جاری انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت اقدامات۔
جاری انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت اقدامات۔۔۔۔۔ SSP عمرکوٹ نے پولیو ٹرانزٹ پواٸنٹ کا دورہ کیا۔
پولیو سے محفوظ پاکستان “ پولیو کے دو قطرے ہر پچہ ہر بار۔
جاری انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد نے پولیو ویکسین پلوانے کے مقامات (ٹرانزٹ پواٸنٹ) کا دورہ کیا۔
انھوں نے سیکیورٹی و اتنظامی امور کا جائزہ لیا۔ پولیس آفیشلز کی تعیناتی کو چیک کیا۔ عمرکوٹ پولیس کے 236 سے زائد پولیس آفیشلز ٹرانزٹ پوائینٹ پر ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔...
موٹر ساٸیکل چور سمیت 08 ملزمان گرفتار، 145 لیٹر دیسی شراب، 18 گرام آٸیس، 3200 گٹکا/ماوا، مسروقہ موٹر ساٸیکل سمیت 03 موٹر ساٸیکل برآمد۔
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔ مجموعی طور پر موٹر ساٸیکل چور سمیت 08 ملزمان گرفتار، 145 لیٹر دیسی شراب، 18 گرام آٸیس، 3200 گٹکا/ماوا، مسروقہ موٹر ساٸیکل سمیت 03 موٹر ساٸیکل برآمد۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی: موٹر ساٸیکل چوری کے مقدمے میں ملزم رمضان خاصخیلی گرفتار، ملزم کے قبضے سے مدعی احمد علی خاصخیلی کا مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد کراٸم نمبر 44/2025 دفعہ 381A تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہے۔
02). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹ...
قدام قتل اور دیسی شراب کے مقدمے میں 02 ملزمان گرفتار
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔ اقدام قتل اور دیسی شراب کے مقدمے میں 02 ملزمان گرفتار ۔۔۔ 10 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ غلام نبی شاہ: اقدام قتل کے مقدمے میں ملزم شاہد آراٸیں گرفتار، کراٸم نمبر 07/2025 دفعہ 324. 506.2. 337A1. 504 34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہے۔
02). پولیس تھانہ صوفی فقیر کی دیسی شراب کے خلاف کارواٸ ملزم رمضان پنھور گرفتار، ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کراٸم نمبر 04/2025 دفعہ...
مجموعی طور پر والد کے قتل کے اقدام کے ملزمان سمیت 04 ملزمان گرفتار،
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔مجموعی طور پر والد کے قتل کے اقدام کے ملزمان سمیت 04 ملزمان گرفتار، 15 لیٹر دیسی شراب، 1000 گٹکا/ماوا برآمد۔
*تفصیلات:*
01). پولیس تھانہ بودرفارم: اقدام قتل کے مقدمے میں ابوبکر اور عمران جٹ گرفتار ملزمان نے اپنے وال مدعی اسلم جٹ کو جاٸیداد کے تنازعے پر مارنے کی کوشش کی۔کراٸم نمبر 05/2025 دفعہ 324. 337A1. 114. 506 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہے۔
02). پولیس تھانہ سامارو: کی دیسی شراب کے خلاف کارواٸ...