Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹکا کے خلاف بڑی کارواٸ 8500 گٹکا/ ماوا، 40 کلو گرام چھالیہ، گٹکا بنانے کا خام مال، پسٹل اور بلٹس برآمد۔ 03 ملزمان گرفتار۔
یس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا کے خلاف بڑی کارواٸ 8500 گٹکا/ ماوا، 40 کلو گرام چھالیہ، گٹکا بنانے کا خام مال، پسٹل اور بلٹس برآمد۔ 03 ملزمان گرفتار۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ کنری، SHO افتخار احمد باجوہ:
کنری پولیس تھانے کی گٹکا ماوا کے خلاف بڑی کارواٸیاں۔
چھاپہ مار کارواٸیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 02 گٹکا پیڈلر و سیلر ملزم کامران بھٹی اور ندیم علی رنگے ہاتھوں گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے 5720 راٸل کنگ، 2500 عاداب گٹکا پڑیاں، 1...
CIA پولیس کی کارواٸ موٹر بین الضلاعی موٹر ساٸیکل چور مسروقہ 02 موٹر ساٸیکلز سمیت گرفتار۔
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر CIA پولیس کی کارواٸ موٹر بین الضلاعی موٹر ساٸیکل چور مسروقہ 02 موٹر ساٸیکلز سمیت گرفتار۔
تفصیلات:
پولیس تھانہ تعلقہ، کارواٸ Incharge سی آٸ اے عمرکوٹ خلیل کمہار: موٹر ساٸیکل چور سامارو پولیس کی کامیاب کارواٸ، بین الضلاعی موٹر ساٸیکل چور گینگ کا کارندہ جموں مری گرفتار، ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بلٹس اور مسروقہ دو موٹر ساٸیکلز برآمد۔
ملزم پر ارداہ ڈکیتی سمیت آرمز ایکٹ کا مقدمہ درج۔ کراٸم نمبر 11/2025 دفعہ 398. 401 تعزیرات پاک...
موٹر ساٸیکل چور گرفتار، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر پورے ضلعے میں کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔ موٹر ساٸیکل چور گرفتار، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
تفصیلات:
01). پولیس تھانہ سامارو، SHO احمد بخش راہموں: سامارو پولیس کی کامیاب کارواٸ، موٹر ساٸیکل چور سلیم سھتو گرفتار، مدعی سردار علی ہالیپوٹو کی مدعیت میں موٹر ساٸیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ کراٸم نمبر 08/2025 دفعہ 381 A . 34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہے۔
02). پولیس تھانہ تعلقہ، SHO الھڈنو خاص...
چھور پولیس کی کارواٸ
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر چھور پولیس کی کارواٸ ۔۔۔۔ اقدام قتل کے مقدمے میں 05 ملزمان گرفتار۔*
*تفصیلات:*
*پولیس تھانہ چھور، SHO نور محمد شر:* اقدام قتل کے مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان گرفتار:
1. اسلام بھیو
2. شاہنواز عمرانی
3. شہباز عمرانی
4. انیل کمار بجیر
5. محمد خان مری
مدعی رجیش کمار مھیشوری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیا جان سے مارنے کی کوشش کی گرفتا...
عوام کی حفاظت، ہماری ترجیح
عوام کی حفاظت، ہماری ترجیح ... جناب IGP سندھ غلام نبی میمن، DIGP میرپورخاص رینج محمد زبیر دریشک کی ہدایات اور SSP عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر خطرناک روڈ حادثات کی روکتھام کے لیے اہم اقدامات ۔۔۔ ریفلیکٹرز، چمک پٹیاں لگانے ۔۔۔۔ فیک، فینسی نمبر پلیٹ، (ٹنٹیڈ گلاس کالے شیشے) نیلے رنگ اور غیر سرکاری ریوالونگ لاٸٹس، فلیشر لاٸیٹس، بغیر کاغذات و رجسٹریشن، ڈراٸیونگ لاٸسننس، اوور لوڈنگ، جملہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پورے ضلعے میں سخت ایکشن جاری ہے ۔۔۔
مجموعی طور پر ابتک تمام چھوٹی بڑی گ...