Press Releases

دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ

Press Release
Sunday 28 Jul 2024
District Police Umerkot

ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی ۔۔۔۔ 280 لیٹر دیسی شراب برآمد ۔۔۔ ملزم گرفتار۔

تفصیلات:
ایس ایچ پولیس تھانہ شادی پلی انور علی نے دیسی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائ کرتے ہوئے ملزم ننجی کولہی کو گرفتار کرلیا۔ جائے کاروائ سے 280 لیٹر دیسی شراب متعدد کچی شراب سے بھرے گیلن برآمد کر لیے گئے۔

 ملزم پر کرآئم نمبر 18/2024 دفعہ 3/4 حدود آ...


گٹکا اور دیسی شراب کے خلاف کاروائیاں

Press Release
Sat 27 Jul 2024
District Police Umerkot

ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد، گٹکا اور دیسی شراب کے خلاف کاروائیاں۔۔۔۔ 05 ملزمان گرفتار

تفصیلات:
01)۔ پولیس تھانہ ویمن نے کاروائ کرتے ہوئے نقب زنی و جنسی طور پر ہراساں کرنے والے ملزم رام لال کولہی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر کرآئم نمبر 18/2024 دفعہ 451۔ 509 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

02)۔ کنری پولیس تھانے کی کاروائ منشیات فروش حسن بروہی گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.