Press Releases

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں شراب فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

تاریخ: 31 مئی 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بھر میں شراب فروشی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

کرائم نمبر 130/2026

(CIA)

پولیس عمرکوٹ نے پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم دلیپ ولد دلیو ولد موتی کول...


ایس ایس پی عمرکوٹ آج چھور کے قریب واقع گاؤں صوفی اکبر حسن راھکو پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان آرمی کے بہادر سپاہی شہید سچن پڑھیار میگھواڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جو کوئٹہ میں ٹرین بم دھماکے کے افسوسناک واقعے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ ایس ایس پی عمرکوٹ نے شہید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور اس مشکل گھڑی میں ان کے غم میں برابر کے شریک ہونے کا یقین دلایا۔

📢 پریس ریلیز

دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ

مورخہ:28-05-2026

ایس ایس پی عمرکوٹ آج چھور کے قریب واقع گاؤں صوفی اکبر حسن راھکو پہنچے، جہاں انہوں نے پاکستان آرمی کے بہادر سپاہی شہید سچن پڑھیار میگھواڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جو کوئٹہ میں ٹرین بم دھماکے کے افسوسناک واقعے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ نے شہید کے گھر جا ک...


عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی جانب سے SDPOs، SHOs اور آفس اسٹاف سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی گئی۔ اس موقع پر ایس ایس پی آفس میں افسران اور عملے سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی گئی اور عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے باہمی تعاون، نظم و ضبط اور عوام کی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 27 مئی 2026

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ایس ایس پی آفس عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی جانب سے SDPOs، SHOs اور آفس اسٹاف سے ملاقات، عید کی مبارکباد دی گئی۔

اس موقع پر ایس ایس پی آفس میں افسران اور عملے سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی گئی اور عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے باہمی تعاون، نظم و ضبط...


ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔

🌙 عیدالاضحیٰ مبارک 🌙

ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع پولیس عمرکوٹ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ یہ بابرکت موقع ہم سب کے لیے امن، خوشحالی، محبت اور قربانی کے جذبے کا پیغام بنائے۔


عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر تمام عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات سخت ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر کی تمام عبادت گاہوں، مساجد، عید گاہوں اور اہم مقامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

📢 پریس ریلیز

ضلع عمرکوٹ

تاریخ: 27 مئی 2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر تمام عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات سخت

ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر کی تمام عبادت گاہوں، مساجد، عید گاہوں اور اہم مقامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.