Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں اپنی مذہبی و سماجی سرگرمیاں انجام دے سکیں۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
مورخہ: 23-05-2026
ایس ایس پی ضلع عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں اپنی مذہبی و سماجی سرگرمیاں انجام دے سکیں۔
اس سلسلے میں ضلع بھر کے تمام تھانوں کی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ مساجد، امام بار...
آج دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع کی مجموعی امن و امان کی صورتحال،منشیات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی جنرل کیسز، سنگین جرائم، اَن رپورٹڈ کرائم، اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیوں اور عیدالاضحیٰ کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
مورخہ: 22-05-2026
آج دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ میں ایس ایس پی عمرکوٹ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
اجلاس میں ضلع کی مجموعی امن و امان کی صورتحال،منشیات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی جنرل کیسز، سنگین جرائم، اَن رپورٹڈ کرائم، اشتہاری و...
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، گٹکا مین پوری سپلائرز، اسلحہ رکھنے والے عناصر اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 21 مئی 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں، گٹکا مین پوری سپلائرز، اسلحہ رکھنے والے عناصر اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم کا آج تیسرا دن کامیابی سے جاری ہے۔ پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی، نگرانی اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں جاری رکھا گیا تاکہ ہر بچے تک پولیو کے قطرے بحفاظت پہنچائے جا سکیں۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
تاریخ: 20 مئی 2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایات پر ضلع بھر میں جاری انسدادِ پولیو مہم کا آج تیسرا دن کامیابی سے جاری ہے۔
پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی، نگرانی اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں جاری رکھا گیا تاکہ ہر بچے تک پولیو کے قطرے بحفاظت پہنچائے جا سکیں۔
ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی...
ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس نے ٹیکنیکل اینڈ انٹیلیجنس بیسڈ حکمتِ عملی کے تحت مؤثر اور شاندار کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے تاجروں کے ساتھ تین روز قبل ہونے والی واقعہ قریب امید علی راہموں پٹرول پمپ کے مقام پر تقریباً 05:45 بجے سے 06:15 بجے کے ڈکیتی میں اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے۔
پریس ریلیز
دفتر ایس ایس پی عمرکوٹ
مورخہ: 20-05-2026
ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس نے ٹیکنیکل اینڈ انٹیلیجنس بیسڈ حکمتِ عملی کے تحت مؤثر اور شاندار کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے تاجروں کے ساتھ تین روز قبل ہونے والی واقعہ قریب امید علی راہموں پٹرول پمپ کے مقام پر تقریباً 05:45 بجے سے 06:15 بجے کے ڈکیتی میں اہم پیش رفت حاصل...