Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر زخمی کرنے والا اسمگلر، کار اور چھالیہ سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اپریل 2026

پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر زخمی کرنے والا اسمگلر، کار اور چھالیہ سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم نے 28 مارچ کو نادرن بائی پاس پر پولیس کانسٹیبل محمد عاقل کو ٹکر مار کر زخمی کیا تھا۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 180/2026 بجرم دفعہ 279/186/337 ت پ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے۔

تھانہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم اقبال ولد میاں نواب زادہ کو گرفتار کیا۔  

ملزم کی کار سے 12 بوروں میں موجود 300 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزم کے زیرِ استعمال کار نمبری AEY-958 کو بھی قبضہ پولیس میں لےلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل لائی جارہی ہے۔ ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.