Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30 جولائی 2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 
 
پولیس نے گلشنِ بہار سیکٹر 16 اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 
 
گرفتار ملزمان سے 07 گرام کرسٹال، 13 گرام آئیس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان میں عامر ولد عبد الرحمٰن اور برہان ولد بدرالدین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.