Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 فروری 2025
ویسٹ، تھانہ گلشن معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے افغان کیمپ کے قریب کاروائی کرکے ملزم شاہزیب ولد رحیم داد کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد (510 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 1459/2024 بجرم دفعہ A-381 ت پ تھانہ سچل۔
2. مقدمہ الزام نمبر 441/2022 بجرم دفعہ 23 (i) A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ خواجہ سچل۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ