Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ملزمان سے 440 عدد پڑیاں (28 کلو) گٹکا ماوا اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی  

ملزمان سیکٹر 10 اور 4F کے علاقوں میں گٹکا ماوا فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ملزمان میں دانش ولد عبدالقیوم اور محمد علی ولد منیر حسین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ 

دونوں ملزمان قبل از بھی گٹکا فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.