Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ پیراباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 دسمبر 2024
ویسٹ، تھانہ پیراباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے نیو میانوالی کالونی میں کاروائی کرکے ملزم قیصر ولد گل محمد کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے ۔
1. مقدمہ الزام 310/2020 بجرم دفعہ 392/109/34 الحہ ایکٹ تھانہ پیراباد۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ