Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ویسٹ: تھانہ پیرآباد کے علاقے سیکٹر 4E میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 20 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ پیرآباد کے علاقے سیکٹر 4E میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ موٹرسائیکل سوار ساتھی ملزم فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد نعمان ولد محمد انیس کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز اور موبائل فون برآمد۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.