Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 ستمبر 2024

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے سیکٹر ساڑھے گیارہ گلشن ضیاء میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار دونوں ملزمان کے نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1750 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان میں زاہد عرف چڈی ولد محمد غازی اور عالم ولد علی اکبر شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.