Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 ستمبر 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عادل رحمٰن ولد حبیب رحمٰن کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، نقدی رقم اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ