Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 دسمبر 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم دلدار خان ولد محمد زبیر کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد (520 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئ
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ