Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 08 مارچ 2025
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشنِ ضیاء میں کارروائی کرکے ملزم سہیل ولد علی اکبر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم سے 100 پڑیاں گٹکاماوا (07 کلو سے زائد)، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ