Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30 مارچ 2025

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کا ارتقاب کررہا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گشت پر معمور پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد ولد زدجان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا 9 ایم ایم پسٹل بمعہ ایمونیشن اور موقع سے چلیدہ خولز قبضہ پولیس میں لے لئے ہیں۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے، برآمدہ اسلحہ کو فارنزک معائنے کے لئے بھیجا جائیگا۔

ہوائی فائرنگ کے زد میں آکر زخمی ہونے والوں سے بھی ملزم سے برآمدہ اسلحہ کا تعین/فرانزک کیا جائے گا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.