Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 02 جون 2025
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے سیکٹر ساڑھے گیارہ منصور نگر میں کاروائی کرتے ہوئے 07 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان سے جواہ/سٹّے میں استعمال ہونے والی مختلف پرچیاں، موبائل فونز اور نقدی 7,500 روپے برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان میں حسن، قمر الدین، فیصل، راشد، کاشف ممتاز، محمد ستار اور آفاق شامل ہیں۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ