Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 20 فروری 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم فرار۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت حسنین ولد اشرف کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد۔ طارق الٰہی مستوئی
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ