Press Releases

ویسٹ، منگھوپیر (حمدرد چوکی) پولیس نے غیر ملکی گٹکاماوا کی اسمگلنگ ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 28 اپریل 2026

ویسٹ، منگھوپیر (حمدرد چوکی) پولیس نے غیر ملکی گٹکاماوا کی اسمگلنگ ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم اپنی کار میں بورے میں چھپا کر غیر ملکی گٹکاماوا اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم ریحان ولد محمد اسلام کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کی کار سے بورے میں موجود 50 پیکٹ غیر ملکی گٹکا (اداب) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔...

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 28 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجید ولد نظیر احمد کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے 80 پڑیاں گٹکاماوا (05 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی آرگنائزر/منظم جرائم کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں، 04 روز میں 72 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی آرگنائزر/منظم جرائم کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں، 04 روز میں 72 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ چار روز کے دوران 12 منشیات فروش اور 60 گٹکا فروش ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزمان کے قبضے سے 240 گرام آئس، 120 گرام چرس، 7912 پڑیاں گٹکا، 25 کلو چھالیہ اور لاکھوں روپے نقدی برآمد کی گئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

مزید برآمدگی میں غیر ملکی گٹکا "اداب" کے 51 پیکٹس، "صفینہ" کے 18 پیکٹس اور چائینیز نمک کے 15 بورے شامل ہیں۔...

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے چشتی نگر میں پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 28 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے چشتی نگر میں پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ 

دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار۔ 
 
مسلح ملزمان شہری طلحہ اقبال سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزم اپنے فرار ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

زخمی ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن،...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم نعمان ولد ظریف کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزم سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد ہوا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.