Press Releases

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 اپریل 2026

تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر مختلف کارروائیوں کے دوران 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزمان سے جواہ/سٹّے میں استعمال ہونے والی مختلف پرچیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمان میں محمد جاوید ول...

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت علی احمد ولد عبد الحمید اور عدنان ولد منور حسین کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد...

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 اپریل 2026

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان مزدہ ٹرکس میں لگائے گئے خفیہ اضافی ٹینک کے ذریعے ڈیزل اسمگل کررہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے چیکنگ کے دوران 02 ٹرکوں کو حراست میں لیکر 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے ٹرکوں میں نصب خفیہ/اضافی ٹینک سے 440 لیٹر ڈیزل برآمد ہوا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفت...

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 27 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزمان سے 50 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے، تفتیش جاری۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان میں راشد ولد بابو اور شکیل ولد جمعہ خان شامل ہیں۔...

ویسٹ، پیرآباد پولیس نے غیر ملکی نمک کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، پیرآباد پولیس نے غیر ملکی نمک کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم عنایت ولد ذاکر شاہ کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم کی سوزوکی سے غیر ملکی نمک کے 15 بورے اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی سوزوکی کو بھی قبضہ پولیس میں لےلیا گیا، تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

گرفتار...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.