Press Releases

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے عباسی گوٹھ میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے عباسی گوٹھ میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی اور 01 بلاضرب (ٹوٹل 02 ملزمان) گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزمان کی شناخت عبداللّٰہ ولد شمیم (زخمی) اور علی ولد عبدالستار (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

...

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے گٹکاماوا و غیر ملکی گٹکا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے گٹکاماوا و غیر ملکی گٹکا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر مختلف کارروائیوں کے دوران 02 ملزمان کو موقع سے گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 110 پڑیاں گٹکاماوا اور 110 پیکٹ غیر ملکی گٹکا برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئ...

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان مزدہ ٹرکس میں موجود ڈرموں میں چھپا کر کے ایرانی ڈیزل اسمگل کررہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے چیکنگ کے دوران 02 ٹرکوں کو حراست میں لیکر 02 ڈرائیور ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے ٹرکوں سے 27 ڈرموں میں موجود 1700 لیٹر ڈیزل اور 03 جنریٹر برآمد ہوئے۔ طارق الٰہی مستو...

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم ماجد علی ولد واحد حسین کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے 30 پڑیاں گٹکاماوا (03 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس  

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم فیضان ولد عرفان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے 66 پڑیاں گٹکاماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس  

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.