Press Releases

کراچی، پیرآباد کے علاقے منگھوپیر روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات کا واقع پیش آیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2026

کراچی، پیرآباد کے علاقے منگھوپیر روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات کا واقع پیش آیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی ہمراہ ڈی ایس پی و ایس ایچ او جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق 03 مسلح ملزمان بینک میں داخل ہوئے، جبکہ 02 ملزمان باہر موجود رہے۔

ملزمان نے گارڈ سے پسٹل اور رائفل چھیننے کے بعد بینک کاؤنٹر سے کیس لوٹا (جس کا اندازہ لگایا جارہا ہے)

واردات کے بعد ملزمان موٹرسا...

ویسٹ تھانہ پیرآباد (فرنٹیئر چوکی ) پولیس نے گٹکاماوا سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2026

ویسٹ تھانہ پیرآباد (فرنٹیئر چوکی ) پولیس نے گٹکاماوا سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 150 پڑیاں گٹکاماوا (10 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹو سائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا، تفصیلات حاصل کی ج...

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم خان عالم ولد عبداللہ شاہ کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ملزم توحید کا نام مطلوب گٹکاماوا فروشوں کی فہرست/آںٔی آر میں بھی شامل تھا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے توحید ولد شمیم اختر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 72 پڑیاں گٹکاماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر...

تھانہ گلشن معمار (چوکی افغان کیمپ) پولیس نے گٹکاماوا سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2026

تھانہ گلشن معمار (چوکی افغان کیمپ) پولیس نے گٹکاماوا سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف علی پھنور ولد ایوب پھنور کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 90 پڑیاں گٹکاماوا (06 کلو سے زائد)، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

سپلائی میں استعمال ہونے والا رکشہ کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا، تفصیلات حاصل...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.