Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کراچی
مورخہ: 15 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم راشد ولد الطاف میاں کو مہاجر چوک کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم سے موقع پر غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن بھی برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جاچ...
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے شہری پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کراچی
مورخہ: 15 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ مومن آباد پولیس نے شہری پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم عرفان اصغر ولد اصغر علی کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم نے لڑائی جھگڑے کے دوران رکشہ ڈرائیور اشتاق احمد پر فائرنگ کی تھی۔ ایس ایس پی ویسٹ
واقع گزشتہ روز فقیر کالونی حاجی ظہور چوک کے قریب پیش آیا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزم فائرنگ کے بعد لڑائی جھگڑے کے دورا...
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اگست 2024
ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
خفیہ اطلاع پر یوسف گوٹھ میں کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1740 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں توفیق ولد ارشاد اور سیف اللّٰہ ولد بڈھل شاہ...
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے (یوم آزادی) 14 اگست کی شب ہوائی فائرنگ کرنے والے مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اگست 2024
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے (یوم آزادی) 14 اگست کی شب ہوائی فائرنگ کرنے والے مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان اورنگی سیکٹر 7 اور 7C میں ہوائی فائرنگ کرکے قیمتی انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ایس ایچ او اورنگی کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بروقت دو مختلف کاروائیوں کے دوران 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والے 02 لائیسنس یافتہ پس...
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 15 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت محمد وارث ولد محمد اقبال اور رضوان ولد اشتیاق کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد...