Press Releases

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اگست 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم میاں والی کالونی میں ہوائی فائرنگ کرکے معصوم شہریوں کی قیمتی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ایس ایچ او پیرآباد کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے ملزم ارباز ولد بہادر خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن...

ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات/آئس فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات/آئس فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم سلمان مہر ولد محمد میر کو بلوچ گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے 55 گرام آئس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کا ساتھی 25 گرام آئس چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ترجمان ایس ای...

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اگست 2024

ویسٹ: تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم کامران عرف ستی کو سرجانی یوسف گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزم سے 27 پڑیاں (540 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ترجمان ایس ا...

ضلع ویسٹ پولیس کا ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 14 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس کا ہوائی فائرنگ جیسے جان لیوا جرم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن۔ ایس ایس پی ویسٹ 

یوم آزادی (14 اگست) کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان کی گرفتاریاں تھانہ سرجانی، مومن آباد، پاکستان بازار اور گلشن معمار کے علاقوں سے عمل میں لائی گئیں۔

گرفتار ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے 05 مختلف کیلیبرز کے پسٹلز بمعہ ایمون...

ضلع ویسٹ پولیس نے روبری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے روبری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزم نے 04 روز قبل اپنے ساتھی کے ہمراہ سیکٹر Z/6 میں واقع اسمارٹ فارمیسی پر واردات کی تھی۔

موجودہ CCTV فوٹیج میں ملزمان کو اسمارٹ فارمیسی پر واردات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 308/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ گلشن معمار میں درج ہے۔

ایس ای...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.