Press Releases

ضلع ویسٹ پولیس نے روبری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے روبری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزم نے 04 روز قبل اپنے ساتھی کے ہمراہ سیکٹر Z/6 میں واقع اسمارٹ فارمیسی پر واردات کی تھی۔

موجودہ CCTV فوٹیج میں ملزمان کو اسمارٹ فارمیسی پر واردات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 308/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ گلشن معمار میں درج ہے۔

ایس ای...


ضلع ویسٹ پولیس نے شہر بھر میں متحرک ڈکیت گینگ کے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے شہر بھر میں متحرک ڈکیت گینگ کے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ 

ملزمان گینگ اجتماع گاہ روڈ کے قریب موجود ڈکیتی/واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ایس ایچ او منگھوپیر نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے 03 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن اور 03 موٹرسائیکلز برآمد کرلی گئی، جن کی تفصیلات ذیل ہی...


ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی مورخہ: 13 اگست 2024 ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروش میں ملوث عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ پولیس نے میاں والی کالونی ساول چوک کے قریب کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1075 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں زید اللّٰہ عرف زید ولد گل حسن اور شعیب ولد محمد نواز شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان عادی منشیات فروش ہیں اور قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروش میں ملوث عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

پولیس نے میاں والی کالونی ساول چوک کے قریب کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1075 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار...


ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم رکشہ کے پچھلے حصے میں بنائے گئے خفیہ خانے میں چھپا کر چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر علی گڑھ مارکیٹ کے قریب کاروائی کرکے ملزم نہال ولد نور محمد کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کی رکشہ میں لوڈ 09 عدد بوروں میں موجود (108 کلو سے زائد) چھالیہ برآمد کرلی...


ضلع ویسٹ پولیس دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے والے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس دوران ڈکیتی شہری کو زخمی کرنے والے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان نے عبداللّٰہ گبول گوٹھ میں واردات کے دوران فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور گلشن ولد اللّٰہ رکھیو کو زخمی کیا۔

ایس ایچ او گلشن معمار کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے 02 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، شہری سے چ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.