Press Releases

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے روزی گوٹھ میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 13 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے روزی گوٹھ میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت دونوں موٹرسائیکل سوار ملزمان گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ایس ایچ او سرجانی و چوکی انچارج خدا کی بستی نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت عرفان ولد رشید (زخمی) اور بلا ضرب گرفتار ساتھی ملزم کاشف ولد احمد کے ن...


ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے/کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

 

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 12 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے/کھیلنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان سیکٹر ساڑھے گیارہ چشتی نگر میں اندرون گلی جواء سٹّہ آپریٹ کررہے/کھیل رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران 02 جواری ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

ملزمان سے جو...


ویسٹ، تھانہ گلش معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 12 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ گلش معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے عبداللّٰہ گبول گوٹھ چیپل اپ ٹاؤن میں کاروائی کرکے ملزم سلمان ولد خلیل کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KNZ-2278 بھی اسلحہ کے زور پر تھانہ عزیز بھٹی کے علاقے سے...


Narcotics saler

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 12 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات فروشی/سپلائی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 02 منشیات فروش/سپلائیرز ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 02 کلو سے زائد (2155 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرف...


Police Encounter

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 12 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں  01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ساتھی ملزم موقع سے فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

ایس ایچ او سرجانی و چوکی انچارج بھینس کالونی نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت سلمان احمد عرف بھورا ولد نعیم اح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.