Press Releases

Police Encounter

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 11 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 6A میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت دونوں موٹرسائیکل سوار ملزمان گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمطلب ولد سعید احمد (زخمی) اور گرفتار ساتھی ملزم تنویر ولد ایوب کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔<...


Street Criminals

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

پولیس نے ایم پی آر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم محمد عرفان ولد عبدالرحیم کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

...


Narcotics saler

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ

پولیس نے سیکٹر 12 ایل بروہی ہوٹل کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1155 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزمان خود بھی نشے کے عادی ہیں اور ملزمان کا ذریعہ معاش بھی منشیات فروخت کرنا ہے۔

ملزمان کے خلاف کنٹرول...


Blind Murder Case Detected

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرکے قتل کے ماسٹر مائنڈ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

مورخہ 29 جولائی 2024 کو غازی آباد میں جنید ولد نسیم نامی شہری کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

واقع/قتل کا مقدمہ الزام نمبر 328/2024 بجرم دفعہ 302/34 ت پ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

ایس ایچ او پاکستان بازار نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کر...


Police Encounter

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ، 01 زخمی سمیت 02 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

پیٹرولنگ پر معمور پولیس کا کرولا کار میں سوار ڈاکوؤں سے آمنا سامنا ہوا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

پولیس کی حکمت عملی سے جوابی کارروائی کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی ہوا، جسے اس کے ساتھی اپنے ہمراہ لیکر فرار ہوگئے۔

پولیس نے بروقت واقع کی اطلاع ایس ایچ او سرجانی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.