Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Police Encounter
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ 02 ساتھی موقع سے ملزمان فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
ایس ایچ او سرجانی و چوکی انچارج محبوب شہید نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت وسیم ولد شبراتی اور محمد ارقم...
Police Encounter
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 10 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان میں شاہین فورس اور بلال ٹینشن گروپ/لالے گروپ کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ 02 ساتھی ملزمان فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
پولیس نے افغانی بلال ٹینشن گروپ/لالے گروپ کی موجودگی کی اطلاع پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی تھی۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت نعمت اللّٰہ عرف موٹا ول...
Murderer Arrest
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 09 اگست 2024
ضلع ویسٹ پولیس نے 16 سالہ معصوم شہری کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
مورخہ 25 مئی 2024 کو خدا کی بستی میں 16 سالہ آصف ولد محمد مکیل کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
واقع/قتل کا مقدمہ الزام نمبر 614/2024 بجرم دفعہ 302/34 مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
ایس ایچ او سرجانی کی ٹیم (چوکی انچارج محبوب شہید) نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے قتل میں ملوث 02 م...
Police Encounter
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 09 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے رحیم شاہ کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت دونوں موٹرسائیکل سوار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رمضان ولد محمد انور (زخمی) اور معراج ولد محمد طاہر کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 03 موبائل فونز اور نقدی رقم بر...
Street Criminal Arrest
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 08 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم جمشید ولد محمد راجو کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا IPHONE 11PRO اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
برآمدہ 125 موٹرسائیکل نمبری KBQ-6115 بھی اسلحہ کے زور پر تھانہ عزیز آباد کے علاقے سے چھینی گئی تھ...