Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Absconder Arrested
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 07 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 311/2023 بجرم دفعہ 489F/420/34 ت پ میں مفرور و مطلوب تھا۔
ملزمان کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان...
Gutka Mawa Saller
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 07 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
پولیس نے مچھلی مارکیٹ میں کاروائی کرکے ملزم عبدالرحمٰن ولد نور لامین کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے 50 عدد پڑیاں (ساڑھے تین کلو) تیار گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ترجمان...
Police Encounter
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 08 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے دھابے جی روڈ پر پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ موٹرسائیکل سوار ساتھی ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ابرار حسین عرف جادو ولد مختیار کے نام سے ہوئی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موقع سے چلیدہ خولز برآمد کر...
Decoit Arrested
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 08 اگست 2024
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے سیکٹر 16 کے علاقے میں کاروائی کرکے ملزم عبد الرحیم عرف بہادر ولد محمد صابر کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور چھینا گیا موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔
برآمدہ موبائل فون ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ مورخہ 28 جون 2024 کو گلشن ضیاء کے...
Street Criminal
ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 اگست 2024
ضلع ویسٹ پولیس نے 24 گھنٹوں سے کم وقت میں شہری کو قتل اور زخمی کرنے والے ملزمان کو مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گزشتہ روز سیکٹر 13 ایچ پاؤر ہاؤس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے 60/65 سالہ عابد حسین ولد تاج محمد کو قتل اور 38/40 سالہ یوسف ولد ظہور محمد زخمی کیا گیا تھا۔
قتل و اقدام قتل اور ڈکیتی کا مقدمہ الزام نمبر 450/2024 بجرم دفعہ 394/397/302/34 ت پ تھانہ اورنگی...