Press Releases

Dacoit Arrested

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 02 اگست 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے نادرن بائی پاس پر متحرک ڈکیت گینگ کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس کی کامیاب کاروائی کے دوران 01 انتہائی مطلوب ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سعد ڈکیتی روبری سمیت اقدام قتل کے ذیل مقدمات میں مفرور و مطلوب تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

1. مقدمہ الزام نمبر 201/2023 بجرم دفعہ 392/397/353/34 ت پ تھانہ منگھوپیر۔

2. مقدمہ الزام نم...


Gamblers Arrested

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 02 اگست 2024

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس کی جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والوں کے خلاف ایک اور کاروائی۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

پولیس کی حفیہ اطلاع پر سیکٹر 15 ڈی میں کامیاب کاروائی کے دوران 05 ملزمان گرفتار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ملزمان سے جواہ/سٹّے کی مد میں استعمال ہونے والی نقدی، مختلف پرچیاں اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزما...


Street Criminal

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

پولیس نے میاں والی کالونی F11 بس اسٹاپ کے قریب کاروائی کرکے ملزم نور اسلام ولد عبدالقادر کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ


Street Criminal

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث عادی ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان واردات کے بعد اسلحہ کے زور پر چھینا گیا موبائل فون فروخت کرنے جا رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

پولیس نے خفیہ اطلاع سے موصولہ معلومات کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد۔

برآمدہ موبائل فون اسلحہ کے زور پر چھینا گیا تھا، واردات کا مقدمہ الزام نمبر 12...


Police Encounter

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 06 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے روزی گوٹھ میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت دونوں اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزمان کی شناخت علی رضا ولد حنیف (زخمی) اور سانول ولد جان محمد کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے موبائل فونز اور زیراستعمال موٹرسائیکل برآمد کرلی گ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.