Press Releases

Police Encounter

 ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ پیرآباد کے علاقے پراچہ قبرستان کے قریب شاہین فورس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت دونوں اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزمان کی شناخت نواب علی ولد شیر زمین (زخمی) اور عصمت اللّٰہ ولد حبیب اللّٰہ کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینا گیا موبائل فون، نقدی اور...


Police Encounter

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 22 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے روزی موڑ کے قریب شاہین فورس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، 02 پولیس اہلکار موٹرسائیکل سلپ ہونے سے معمولی زخمی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کرد...


Police Encounter

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 23 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ سرجانی کے علاقے سیکٹر 50 میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ، 02 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان رات گئے سیکٹر 50 میں ڈیوڈ نامی شہری کو اسلحہ کے زور پر واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گشت پر معمور پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

پولیس نے حکمت عملی سے جوابی کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی...


Police Encounter

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی سمیت 02 ملزمان گرفتار، جبکہ 02 ساتھی ملزمان فرار۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

گرفتار ملزمان کی شناخت عزیز ولد محمود الرحمٰن (زخمی) اور اکرم اللّٰہ ولد روشن کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔

...


Blind Murder Case

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 25 جولائی 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے 01 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گھر سے ملنے والی نعش کا معمّہ حل کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

سرجانی سیکٹر 10/1 کے علاقے محمدی کاٹیج سے زاہدہ پروین نامی خاتون کی نعش ان کے گھر سے ملی تھی۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

ابتدائی معلومات کے مطابق مقتولہ خاتون کو چھری کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔

پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت جائے وقوعہ سے شواھد/معلومات حاصل کرنا ش...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.