Press Releases

Successful Combing operation

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 26 جولائی 2024

ضلع ویسٹ پولیس کا تھانہ سرجانی کے علاقے میں کامیاب ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن، 04 ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

گرفتار ملزمان میں 02 اسٹریٹ کرمنل اور 02 منشیات فروش ملزمان شامل ہیں۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی 

گرفتار ملزمان سے پسٹل/اسلحہ بمعہ ایمونیشن، 01 کلو سے زائد چرس، چھینی گئی موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد۔

موٹرسائیکل/واردات کا مقدمہ الزام نمبر 882/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ سرجانی میں درج ہے۔

...


SSP District West visit crime scene in Connection of Murder Case

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 28 جولائی 2024

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا معاملہ۔ 

ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب متعلقہ ڈی ایس پی و ایس ایچ او کے ہمراہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

متوفی شخص کی شناخت جنید ولد نسیم کے نام سے کی گئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ایس ایس پی صاحب نے کرائم سین کا وزٹ کرتے ہوئے واقع کے متعلق ایس ایچ او سے مکمل بریف لے لی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق واقع ذاتی دشمنی کا شاخسا...


Dacoit Gang Arrested

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30جولائی 202

(پریس ریلیز)

ضلع ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ڈکیتی  و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث  (گڈو  ڈکیت گینگ )کے سرغنہ سمیت 03 ملزمان گرفتار۔

ملزمان کا طریقہ واردات:-
ملزمان دوران واردات125 موٹرسائیکل اور 30 بورپستول کااستعمال کر تے ہیں اوردوران واردات ملزمان اسلحہ کے زور پرموبائل فون ،  نقدی ، موٹر سیئکل   چھین کر فرار ہو جاتے تھے  ملزمان واردات سے قبل سیکٹر 36 پر رکشہ اسٹینڈمیں واردات کی...


Blind Murder Case

ضلع ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 24 جولائی 2024

ضلع ویسٹ پولیس نے بلائینڈ مرڈر کیس کا معمّہ حل کر کے ملوث ملزمہ اور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ 

مورخہ 18 جولائی 2024 کو راجہ تنویر کالونی کے انصاف چوک کے قریب یٰسین ولد گل علی خان نامی شہری کو اس کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

واقع/قتل کا مقدمہ الزام نمبر 206/2024 بجرم دفعہ 302/34 مقتول کے بھائی محمد فاروق کی مدعیت میں تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج کیا گیا تھا۔

موقع واردات سے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.