Press Releases

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 04 مئی 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ 

امشب بھی تھانہ گلشن معمار کے علاقے انور مری گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی م...

ویسٹ، سرجانی پولیس کی بڑی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، سرجانی پولیس کی بڑی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد، ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان قیمتی گاڑیوں (فارجونر اور گرینڈی) میں چھپا کر غیر ملکی گٹکا اسمگل کر رہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی

خدا کی بستی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے طویل تعاقب کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گاڑیوں سے 1770 پیکٹ (35 بڑے بورے) سفینہ گٹکا، تیار گٹکا ماوا، موبائل اور نقدی برآمد ہو...

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکے کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکے کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد اللہ ولد ولی محمد کو گرفتار کیا، ساتھی ملزم فرار۔ 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 پیکٹ (عاداب) غیر ملکی گٹکا اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم و برآمدہ گٹکا کو قانونی کارروائی کے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ترج...

ویسٹ، پیرآباد پولیس نے گٹکاماوا سپلائی/فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، پیرآباد پولیس نے گٹکاماوا سپلائی/فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد جان ولد امیر خان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم سے 1500 پڑیاں گٹکاماوا (100 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

سپلائی میں استعمال ہونے والا رکشہ کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا، تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ 

گرفتار مل...

ویسٹ، سرجانی (محبوب شہید کالونی) پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، سرجانی (محبوب شہید کالونی) پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ملزمہ صائمہ کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آںٔی آر میں بھی شامل تھا۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے یوسف گوٹھ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ صائمہ زوجہ اظہر کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمہ سے مختلف پڑیاں میں موجود 20 گرام آئس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.