Press Releases

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب گٹکاماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ملزم فرحان کا نام مطلوب گٹکاماوا فروشوں کی فہرست/آںٔی آر میں بھی شامل تھا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فرحان ضیاء ولد ضیاء اللہ کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے قبضے سے 80 پڑیاں گٹکاماوا (05 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ د...

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے ہوا گوٹھ کے قریب کارروائی کرکے ملزم زوار علی ولد ریاض علی کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے والد/والدہ کی جانب سے صبح کے وقت آئس کے پیکٹس فراہم کیے جاتے تھے، جنہیں وہ آگے فروخت کرتا تھا۔ 

گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود (21 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم ک...

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 03 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 03 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی

زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کی شناخت اویس ولد حسن، فیصل ولد عزیز احمد اور محمد جنید ولد یوسف کے ناموں سے ہوئی۔  

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس...

ویسٹ، سرجانی (محبوب شہید چوکی) پولیس نے ہاؤس روبری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 02 مئی 2026

ویسٹ، سرجانی (محبوب شہید چوکی) پولیس نے ہاؤس روبری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزمان سرجانی ٹاؤن زیرو پوائنٹ کے قریب موجود واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا، ساتھی ملزم و ملزمہ فرار۔ ایس ایس پی ویسٹ  

گرفتار ملزمان سے 02 بیگ میں موجود پسٹل بمعہ ایمونیشن، لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور آرٹیفیش...

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 02 مئی 2026

گزشتہ ہفتے کے دوران ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

پولیس کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 154 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں 27 اسٹریٹ کرمنلز، 16 منشیات فروش، 62 گٹکاماوا فروش اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

پولیس...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.