Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ منگھوپیر پولیس کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی مضر صحت اشیاء برآمد، ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026
تھانہ منگھوپیر پولیس کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی مضر صحت اشیاء برآمد، ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کار میں غیر ملکی گٹکا، سگریٹ و نسوار اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔
پولیس نے خفیہ اطلاعات پر ٹارگیٹڈ کاروائی کرتے ہوئے ملزم انایت اللّٰہ ولد ہدایت اللّٰہ کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کی کار 800 پیکٹ گٹکا (آداب، صفینہ، انڈین JM)، 150 پیکٹ نسوار...
ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے نان کسٹم سیگریٹ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026
ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے نان کسٹم سیگریٹ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم جواد ولد امجد علی کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کے قبضے سے 11 ڈنڈے مختلف اقسام کی غیر ملکی سگریٹ برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم و برآمدہ اسمگل شدہ سیگریٹ کو مزید قانونی کارروائی کے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ترجمان ایس ا...
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس
پولیس نے ملک چوک کے قریب کارروائی کرکے ملزم رحمت ولد محمد علی کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے قبضے سے 62 پڑیاں گٹکاماوا (04 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان مسافر کوچ میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔
پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹ پر چیکنگ کے دوران 03 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان سے 20 بوروں میں موجود 200 کلو چھالیہ اور 01 بورا چائنیز نمک برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان...
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشن ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشن ضیاء میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 زخمی اور 01 بلاضرب (ٹوٹل 03 ملزمان) گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان کی شناخت کامران ولد افضل (زخمی)، میر محمد ولد بشیر (زخمی) اور شاہ میر ولد مقصود (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان سے غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی...