Press Releases

اورنگی ٹاؤن میں قتل ہونے والے پولیس افسر (ASI) کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026

اورنگی ٹاؤن میں قتل ہونے والے پولیس افسر (ASI) کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے قتل میں ملوث اہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

قتل کی منصوبہ بندی اور ملزمان کی فرار ہونے میں مدد کرنے والا ملزم گرفتار۔ طارق الٰہی مستوئی 

مورخہ 22 اپریل 2026 کو ایم پی آر کال کالونی میں P/ASI ابرار کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ 

پولیس نے تفتیش کے دوران اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملزم...

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 01 مئی 2026

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکاماوا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان سے 85 پڑیاں گٹکاماوا (05 کلو سے زائد) برآمد ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان میں بدر الاسلام ولد نور الاسلام، مرتضیٰ ولد عادل اور عالیان و...

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں کرائم کنٹرول اور آرگنائزڈ کرائم کے سدباب سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی 
 مورخہ: 30 اپریل 2026 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں کرائم کنٹرول اور آرگنائزڈ کرائم کے سدباب سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرقیادت اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز صاحبان نے شرکت کی۔

اجلاس میں کرائم ڈیٹیکشن، بالخصوص آرگنائزڈ کرائم، ہینیس کرائمز کی روک تھام اور ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

ایس ایس ایس پی ویسٹ صاحب نے آرگنائزر/منظم جر...

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 30 اپریل 2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس

ملزمان سے جواء/سٹّے میں استعمال ہونے والی نقدی رقم، موبائل فونز اور مختلف پرچیاں برآمد ہوئی۔  

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس

گرفتار ملزمان میں ہارون،...

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے یوسف گوٹھ میں کارروائی کرکے ملزم امام بخش ولد فیصل کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم سے 100 پڑیاں گٹکاماوا (06 کلو سے زائد) اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس  

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.