Press Releases

ویسٹ، اورنگی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے غیر ملکی گٹکا و سیگریٹ کی اسملگنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ویسٹ، اورنگی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے غیر ملکی گٹکا و سیگریٹ کی اسملگنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم اپنی کار غیر ملکی گٹکاماوا اور غیر ملکی سگریٹ اسمگلنگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پولیس نے علی گڑھ مارکیٹ کے قریب کاروائی کرکے ملزم محمد اکرم ولد عنایت اللہ کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم کی کار سے 09 بورے غیر ملکی گٹکاماوا (عاداب و سفینہ)، 200 ڈنڈے مُ...

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے چھالیہ اور گٹکا اسمگلرز کو پائیلیٹ سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے چھالیہ اور گٹکا اسمگلرز کو پائیلیٹ سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

اسمگلرز کا ایک ساتھی بطور پائیلیٹ موٹرسائیکل پر موجود اسمگلرز کی کار سے رابطہ میں تھا۔ طارق الٰہی مستوئی 

پائیلیٹ پیچھے آنے والی کار کو راستہ اور پولیس کی موجودگی کی اطلاع دیتا رہتا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے ٹارگیٹڈ کاروائی کرکے پائیلیٹ اور بعد ازاں کار سوار 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئ...

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم اپنی کار میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔ 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلمان ولد فرید کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزم کی کار سے 50 بوروں میں موجود 500 کلو زائد چھالیہ برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزم، کار اور...

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ 

امشب بھی تھانہ منگھوپیر کے علاقے حاجی مَلک چانڈیو گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرک...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 29 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ 

دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی ملزم فرار۔  
   
زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزم کے شناخت ارسلان ولد وزیر زادہ کے نام سے ہوئی۔

زخمی ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، اور نقدی رقم برآمد۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں ل...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.