Press Releases

*سینٹرل عزیزآباد* کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ 5 ڈاکو بلاضرب گرفتار.

مورخہ : 03 مارچ 2025

پولیس مقابلہ محمدی گراؤنڈ، محمدی کالونی عزیزآباد بلاک 8 کے پاس ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 ڈاکو بلا ضرب گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت دانش ولد غلام مصطفیٰ، عامر عرف عامری ولد غلام نانک، سجاد عرف جھٹکا ولد غلام عاشق، شیراز عرف شادو ولد غلام شبیر اور رضوان ولد نعمت اللہُ کے ناموں سے ہوئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 9ایم ایم، 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین بمعہ راؤنڈز، 4 عدد چھینے ہوئے موبائل فون اور 2 عدد موٹر سائیکل برآم...


جوہر آباد پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 04 رکنی اسٹریٹ کرمنل گینگ گرفتار۔

مورخہ: 02 مارچ 2025

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جوہر آباد پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 04 رکنی اسٹریٹ کرمنل گینگ گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت:

محمد فاروق ولد محمد عبدالقدوس

صدام حسین ولد جمال الدین

افتاب ولد وزیر احمد

ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ لوڈ میگزین و 03 زندہ راؤنڈز، کیش، 04 چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل (نمبر SLU-9963) برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز و اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

DATED: 28 FEBRUARY 2025

1- ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم رحمت اللہ ولد نور محمد کو گرفتار کیا۔

ملزم کے زیر استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KGL-2350 برآمد کرلی گئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 43/25 تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج یے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

2- سینٹرل، جوہر آباد پولیس...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

تاریخ: 28 فروری 2025

تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی حدود مدینہ کالونی بلاک 22 میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا جناب محمد نعیم خان صاحب اور ایس ایچ او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا نے کی، جبکہ تھانہ گبول ٹاؤن کی موبائل بھی اس آپریشن میں شامل رہی۔

کومبنگ آپریشن میں فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا تھانے کے تلاش ڈیوائس آپریٹر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے حصہ لیا، گھروں کی تلاشی لی گئی اور مشتبہ افراد کے کوائف SVAS اور تلاش ڈ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

DATED: 27 FEBRUARY 2025

سینٹرل، رضویہ پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث02 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسن ولد محمد رئیس اور محمد عامر ولد افضل کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبری KFU_6516 میکر سپر پاور 70cc برنگ سیاہ برآمد ہوئی ۔

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ بریگیڈ کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 112/2025 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے-

ملزمان نشےکے بھی عادی ہیں اور نشہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.