Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 05 فروری 2025

اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

1- ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سیکٹر 16 سرجانی ٹاؤن کے قریب کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

برآمدہ موبائل فون INFINIX کی اسنیچنگ کا مقدمہ الزام نمبر 135/25 تھانہ سرجانی ٹاؤن میں درج ہے۔

ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل نمبری KFR...


*جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری*

*میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ: 05 فروری 2025*

1️⃣ ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشن ضیاء میں ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایات پر پولیس نے کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔

جس میں داخلی و خارجی راستے سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی اور بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی۔

آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار، ایس...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔

*میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ: 04 فروری 2025*

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس کا اندرون مکان گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، ملزمان گرفتار۔

ملزمان تھرانی گوٹھ کے علاقے میں اندرون مکان بھاری تعداد میں مضرصحت گٹکا ماوا تیار کررہے تھے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارخانے پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 06 ملزمان کو ریڈہینڈڈ گرفتار کیا۔

کارخانے سے 300 پڑیاں اور 51 کلو تیار گٹکا ماوا، چھالیہ، تمباکو، چونا، کیمکل،ڈرم، ٹپ اور دیگر سامان برآم...


گلشن معمار پولیس نے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں چھینی گئی کار برآمد کرلی

مورخہ: 02 فروری 2025

*ویسٹ زون پولیس کا کوئیک رسپانس*

گزشتہ شب تھانہ گلشن معمار کے علاقے سے کار نمبری KVY-286 گن پوائنٹ پر چھین لی گئی تھی، جس کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانے کو دی گئی۔

پولیس نے فوری طور پر مدعی کی اطلاع پر کارروائی کا آغاز کیا اور کار اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کی۔

پولیس نے کارروائی کے دوران کامیابی حاصل کرتے ہوئے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں نادرن بائی پاس سے چھینی ہوئی کار برآمد کرلی۔

پولیس نے کار کو ضابطے کے...


Award Ceremony of Appreciation Certificates by DIGP West Zone Irfan Ali Baloch For Police Officers and Personnel

DIG West Zone Irfan Ali Baloch honored police officers and personnel with CC-II appreciation certificates for their outstanding performance. DSP Manghopir received an Appreciation Letter, while SHO Manghopir, SHO Khawaja Ajmer Nagri, and their teams were recognized for their bravery against criminals. SSP District Central Zeeshan Shafiq Siddiqui and SSP District West Tariq Ilahi Mastoi also attended the ceremony.

DIG West Zone commended the officers, emphasizing their role in ensuri...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.