Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت احکامات پر تھانہ پیرآباد کی شاہین فورس کے جوانوں نے دوران گشت اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ : 29 جنوری 2025*
اسٹریٹ کریمنلز اسلحہ سمیت گرفتار
ملزمان بنارس چوک قریب راہگیر شہری کو واردات کا نشانہ بنانے کے لئے علاقے میں موجود تھے۔
گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان میں کاشف ولد نظیر سید اور اویس ولد شاکر شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کامیاب کارروائی، وزیرستان پولیس کے اہلکار کے قاتل کی گرفتاری
مورخہ: 29 جنوری 2025
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن، سیکٹر ساڑھے گیارہ یعقوب آباد میں وزیرستان پولیس کے اہلکار نور رحمٰن کے قتل میں ملوث ملزم محسن ولد عابد کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایچ او اقبال مارکیٹ نے ٹیکنیکل اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا، جس کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والا آلہ قتل (چھری/کھنجر) اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔
تحقیقات کے مطابق، گرفتار ملزم اور مقتول ایک ساتھ ڈمپر پر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے طور پر کام...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ: 28 جنوری 2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر کے علاقے مشکی پاڑہ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر کی زیرنگرانی ایس ایچ او منگھوپیر ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوان اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ترجمان ڈی آئ...
زون ویسٹ میں اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 27 جنوری 2025
تھانہ پیرآباد پولیس نے ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر پراچہ قبرستان کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
سوشل میڈیا سے موصولہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزمان کو واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
گرفتار ملزمان میں عامر ولد فرید اور عثمان ولد گل زادہ شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمع...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات وہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
مورخہ: 27 جنوری 2025
سرجانی پولیس نے مری گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 1620 گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی۔
گرفتار ملزمان میں محمد طلحہ اور بلال شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم بلال اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے چار مقدمات میں گرفتار ہو...