Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
مورخہ: 07 جنوری 2025
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم فرشاد ولد محمد ناظم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد (1040 گرام) چرس اور نقدی رقم (ایک لاکھ روپے) برآمد ہوئے۔
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی
آج مورخہ 07 جنوری 2025 بروز منگل کو ڈی آئی جی پی ویسٹ زون آفس گلبرگ میں سب انسپیکٹر سے انسپیکٹر کے عہدے پر زون ویسٹ کے 11 افسران کو رینک لگانے کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون
مورخہ : 07 جنوری 2025
اس پر وقار تقریب میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن سینٹرل کنور آصف سرفراز صاحب نے بھی شرکت فرمائی۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے 11 سب انسپیکٹر کو انسپیکٹر کے رینک لگاۓ۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے تمام افسران کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون نے اپنے مختصر کلمات می...
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کومبنگ/سرچ آپریشن جاری
Dated: 07 January 2025
سینٹرل رضویہ سوسائٹی ایف بی انڈسٹریل ایریا اور سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن.
آپریشن رضویہ کی حدود کابلی بازار ندی کنارہ اور اطراف میں، ایف بی انڈسٹریل ایریا کی حدود عوامی زمرد کالونی بلاک 22 اور تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود محمدی کالونی میں کیا گیا
آپریشن ایس ڈی پی او ناظم اباد، ایس ڈی پی او ایف بی ایریا اور ایس ڈی پی او گلبہار کی نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز نے ہمراہ اسٹاف پولیس موبائل لیڈی سرچر کیا
آپریشن کے دو...
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کومبنگ/سرچ آپریشن جاری ۔
Dated: 07 January 2025
ویسٹ، تھانہ مومن آباد کے علاقے ضیاء کالونی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل جاری ہے، جبکہ غیر ملکیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔
کومبنگ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ زون پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔
مورخہ: 06 جنوری 2025
مینگھوپیر پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی:
منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی کی، جس کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے:
گرفتار ملزمان:
1. عبدالرزاق ولد مختیار
2. غلام عباس ولد عبدالرشید
برآمدگی:
30 بور سلور پستول (ایک گولی کے ساتھ)
موٹر سائیکل KNN-52...