Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی آئی جی سندھ پولیس آفیس آمد، سندھ سرویلنس سسٹم(4-S) اور پولیس ہیلتھ کارڈ کا افتتاح کیا۔
وزیر اعلی کے پہنچنے پر وزیر داخلہ نیانجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے استقبال کیا۔ وزیر اعلی سندھ کو 4 پروجیکٹ کے حوالے سے کنٹرول روم میں بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو پی او کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں بریفنگ دی گئی۔
منصوبے سے تمام داخلی و خارجی راستوں کیلئے سیکورٹی حل قائم کرنا ہے، آئی جی پولیس سندھ میں داخلی و خارجی راستوں کی موٹر گرانی ہو سکے گی، وزیر اعلی سندھ۔
40 ٹول پلازوں پر نصب کیمرے سی پی او کراچی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ساتھ منسلک ہیں، ہوم منسٹر ضیا الحسن لنجار کی کانفاذ خالی اقدامات کو غیر کی رکاوٹ یقینی بناناہے، وزیراعلی سندھ۔
اے این پی آر (آٹومیٹک نمبر پلیٹ ریسینیشن) اور ایف آر (پہرے کی شناخت) دو پروگرامز کام کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ۔
جدید سسٹم کے ساتھ تمام ٹول پلازوں پر سمارٹ سرویلنس ہو سکے گی، وزیر اعلی سندھ کو آگاہی۔
ٹول پلازوں پر نصب 9 میگا پکسل کیمروں میں نائٹ ویژن کی سہولت بھی ہوگی،
ہر ٹول پلازہ پر 8 سے 10 گھنٹے بیٹری بیک اپ کے ساتھ مکمل سور پاور تنصیب ہو گی،
عالمی معیار کے مطابق سی پی او کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں تمام سہولیات قائم کی گئی ہیں، وزیر اعلی سندھ کو آگاہی۔
کمپیوٹر ایڈ ڈوینچی سسٹم کے تحت تاہم ٹول پلازوں کے قریب تعینات موبائل پٹرول یونٹس و راد ستیاب ہو گے، وزیر اعلی سندھ کو آگاہی۔
انٹیلی جنس کیلئے لائسنس یافتہ جدید ترین AI اور تجزیاتی ٹولز کی تعیناتی کی گئی ہے، وزیر اعلی سندھ۔
ہر ایک ٹول پلازہ پر بلا عقل اور ہموار کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ کی ہدایت۔
CAD CCC اور سنٹرل ڈیٹا سینٹر سے منسلک مواصلت کو منظوری پانچ سال تک یقینی بنائیں، وزیر اعلی سندھ
بار کاوٹ آپر یشنز کو یقینی بنانے کیلئے ہموار لائیو سٹریمنگ لازمی کریں، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت۔
سندھ حکومت نے NRTC کے ساتھ کیمر و سٹم کی خریداری کیلئے 1.567 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی : وزیر اعلیٰ۔
سندھ - 9 میگا پکسل آٹو میٹک نمبر پلیٹ ریکگنیشن (ANPR) کیمروں کی تعداد 183 ہے، وزیراعلی سندھ کو آگاہی۔
ڈرائیور کے شناخت کیلئے 8 میگا پکسل کیمروں کی تعداد 209 ہے، وزیر اعلی سندھ کو آگاہی۔
سندھ کے 40 ٹول پلازہ پر جدید کیمر اؤں کی تنصیب کی گئی ہے، وزیر اعلی سندھ۔
ان 40 ٹول پلازہ میں سے 18 ٹول پلازہ کراچی میں ہیں۔
ریئل ٹائم الرٹس اور نگرانی کیلئے CPO میں ڈیٹا سینٹر میں سینٹرل کنٹرول روم اور فیوژن سسٹم کا قیام ہے، وزیر اعلیٰ سندھ۔
ایس 4 پروجیکٹ سے 80,000 سے زائد مفرور مجرموں کی گرفتاری میں مدد مل سکے گی۔