Press Releases

آئی جی سندھ/پولیس اسٹیشن ریکارڈمینجمنٹ سسٹم/جائزہ/اجلاس۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم (PSRMS) میں کرائم ڈیٹا کے اندراج اور استعمال کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہونیوالے اس اہم اجلاس میں ڈی آئی جیزکرائم اینڈ انوسٹی گیشن برانچ، اسٹبلشمنٹ،آئی ٹی فنانس،اے آئی جیز، ایڈمن،لاجسٹکس، اسٹیٹ مینجمنٹ اور پی ڈی آئی ٹی نے شرکت کی۔

 

ڈی آئی جی کرائم اینڈانویسٹی گیشن نے ( Read More


آئی جی سندھ/اجلاس/پوائنٹ می سافٹ ویئر/اپ ڈیٹ ورژن/آفیشل ویب سائٹ سندھ پولیس/افتتاحی تقریب۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ پولیس کی نئی آفیشل ویب سائیٹ اور حاضری اپیلیکشن پوائنٹ می کے اپڈیٹ ورژن کا افتتاح کیا۔اس حوالے سے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس کے حاضری ایپلیکیشن (Pointme) کے اپ ڈیٹ ورژن اور میڈیا ونگ کی جانب سے بنائی گئی سندھ پولیس کی نئی آفیشل ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ایڈیشنل آئی جیز، فائنانس اینڈ ویلفیئر، آپریشنز سندھ،ڈی آئی جیز، اسپیشل برانچ،ٹی اینڈ ٹی،سی ٹی ڈی، ڈرائیونگ لائسنس، انویسٹی گیشن اینڈ کرائم،اسٹ...


وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی آئی جی سندھ پولیس آفیس آمد، سندھ سرویلنس سسٹم(4-S) اور پولیس ہیلتھ کارڈ کا افتتاح کیا۔

وزیر اعلی کے پہنچنے پر وزیر داخلہ نیانجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن نے استقبال کیا۔ وزیر اعلی سندھ کو 4 پروجیکٹ کے حوالے سے کنٹرول روم میں بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو پی او کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں بریفنگ دی گئی۔
منصوبے سے تمام داخلی و خارجی راستوں کیلئے سیکورٹی حل قائم کرنا ہے، آئی جی پولیس سندھ میں داخلی و خارجی راستوں کی موٹر گرانی ہو سکے گی، وزیر اعلی سندھ۔
40 ٹول پلازوں پر نصب کیمرے سی پی او کراچی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ساتھ منسلک ہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.