Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کی ہدایت پر یوسف پلازہ پولیس کا ایکشن جاری ۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ 06 ستمبر 2024
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کی ہدایت پر یوسف پلازہ پولیس کا ایکشن جاری ۔
یوسف پلازہ پولیس نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشات فروش اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
بمقام کشتی چوک کے قریب دوران پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے چرس برآمد کرلی ، ایس ایس پی سینٹرل ۔
گرفتار ملزم عادی منشیات فروش ہے جو نارکوٹکس ایکٹ کے تحت تھانہ یوسف پلازہ میں درج مقدمہ الزام نمبر 124/2019 میں کورٹ سے اشتہاری بھی تھا ، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی
گرفتار ملزم کی شناخت فرقان ولد محمد علی کے نام سے ہوئی ، ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم کیخلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 112/2024 درج کرکے مزید تفتیش کیلئے شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے ۔
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP