Press Releases

*پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ بلال کالونی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی* 
 *مورخہ* : 31 مئی 2026 

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ - تھانہ بلال کالونی* 

کراچی: سیکٹر 5-E نیو کراچی نزد ارم گراؤنڈ بلال کالونی پولیس اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی گرفتار

کراچی: پولیس کو دیکھ کر موٹرسائیکل سوار مشتبہ افراد نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی ہوا

کراچی: زخمی گرفتار ملزم کی شناخت عاقب ولد سلیم کے نام سے ہوئی

کراچی: گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول اور 3 زندہ را...


ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 2 ڈاکو زخمی

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی 
مورخہ : 31 مئی 2026 

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس مقابلہ 2 ڈاکو زخمی 

تھانہ تیموریہ کی حدود بلاک N نزد پشاوری آئسکریم سروس روڈ 2K اسٹاپ کے پاس اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس مقابلے کی اطلاع

پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا 

2 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں 

مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل


*پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ رضویہ سوسائٹی*

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 31 مئی 2026

 *پولیس مقابلہ اپڈیٹ – تھانہ رضویہ سوسائٹی* 

تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس نے ندی کنارہ، جہانگیر آباد، ناظم آباد نمبر 1 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے مشتبہ ملزم کو روکنے کی کوشش کی گئی تو اس نے مزاحمت کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت ارمان حسین ولد اشتیاق حسی...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا فروشوں اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی*
*مورخہ*: 30 مئی 2026

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا ماوا فروشوں اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف مختلف تھانوں کی کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

*تھانہ عزیز آباد*
 پولیس نے دورانِ گشت ایک رکشہ کو روک کر تلاشی لی، جس کے دوران ملزم جمیل خان ولد فتح خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اور بغیر نمبر کا ایک 30 بور پستول بمعہ 02 ز...


تھانہ عزیز آباد پولیس کی بروقت کارروائی، چھینی گئی موٹر سائیکل ایک گھنٹے کے اندر برآمد

*ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ زون کراچی* 
 *مورخہ* : 30 مئی 2026

تھانہ عزیز آباد پولیس کی بروقت کارروائی، چھینی گئی موٹر سائیکل ایک گھنٹے کے اندر برآمد

تھانہ عزیز آباد پولیس نے شہری کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے چھینی گئی سوزوکی 110 موٹر سائیکل واردات کے ایک گھنٹے کے اندر برآمد کرلی۔

موٹر سائیکل چھینے جانے کی اطلاع موصول ہوتے ہی تھانہ عزیز آباد پولیس نے شہری کے ساتھ رابطہ برقرار رکھتے ہوئے ٹریکنگ سسٹم سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.